کوتوال قرون وسطی میں بھارت کے قلعے یا کوٹ کے کنٹرولر کے لیے استعمال ہونے والا خطاب تھا۔ کوتوال کسی شہر یا علاقے کے حاکم کے حکم کے مطابق کنٹرول کرتے تھے۔ اس کے کام برطانوی حکومت کے ذیلدار جیسے ہوتے تھے۔[1] کوتوال مسلم سلطنتوں میں شہر کے پولیس چیف آفیسر ہوتے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Massy، Charles Francis (1890)۔ Chiefs and families of note in the Delhi, Jalandhar, Peshawar and Derajat divisions of the Panjab۔ Printed at the Pioneer Press۔ ص 407۔ مؤرشف من الأصل في 2019-01-07۔ اطلع عليه بتاريخ 2010-05-29