کوراغ پاکستان کے ضلع چترال کا تورکھو مستوج روڈ پر واقع قصبہ ہے۔ کوراغ کی مناسبت سے اس کے باشندگان کو مقامی زبان کھوار میں کوراغژیری کہا جاتا ہے-