کوربن بوش

جنوبی افریقی کرکٹر

کوربن بوش (پیدائش: 10 ستمبر 1994ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹر ہے۔ انھوں نے 2014 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیلا۔ [1] وہ جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ٹیرٹیئس بوش کے بیٹے ہیں۔ بوش نے 28 ستمبر 2017ء کو 2017–18 سن فوئل سیریز میں ٹائٹنز کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] اس نے 7 جنوری 2018ء کو 2017-18 سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج میں ناردرنز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3]مئی 2022ء میں کوربن نے آئی پی ایل 2022ء سیزن کے لیے راجستھان رائلز میں نیتھن کولٹر نائل کی جگہ لی۔ [4] اس نے 2022ء کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی نمائندگی کی۔ [5] اسے پارل رائلز نے 2022 کے سیزن کے لیے ایس اے20 لیگ کے لیے لایا تھا۔ [6]

کوربن بوش
ذاتی معلومات
مکمل نامکوربن بوش
پیدائش (1994-09-10) 10 ستمبر 1994 (عمر 30 برس)
ڈربن، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتٹیرٹیئس بوش (والد)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014– تاحالٹائٹنز
2022راجستھان رائلز
2022بارباڈوس رائلز
2023پارل رائلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20
میچ 9
رنز بنائے 43
بیٹنگ اوسط
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 30*
گیندیں کرائیں 170
وکٹ 1
بالنگ اوسط 239.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/26
کیچ/سٹمپ 4/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 جنوری 2016

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Corbin Bosch, Man of the Match, Pakistan v South Africa, ICC U19 CWC 2014 - Final"۔ icc-cricket.com۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-28
  2. "6th Match, Sunfoil Series at Centurion, Sep 28-Oct 1 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-28
  3. "Pool A, CSA Provincial One-Day Challenge at Durban, Jan 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-07
  4. "Corbin Bosch replaced Nathan in Rajasthan Royals for IPL 2022". IPL T20 (انگریزی میں). Retrieved 2022-05-14.
  5. "CPL 2022 week two: Unstoppable Royals, unconvincing Knight Riders"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-22
  6. "The SA20 squads: a look at how they stack up"۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-22