کورٹنی ینگ (پیدائش: 11 فروری 1955ء) کیمینیا کے ایک کرکٹ امپائر ہیں جو آئی سی سی ایسوسی ایٹس اور ملحقہ امپائر پینل پر بیٹھتے ہیں۔ انھوں نے 2004ء میں فرسٹ کلاس امپائرنگ کا آغاز کیا اور اس کے بعد سے وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ٹورنامنٹس میں باقاعدگی سے امپائرنگ کرتے رہے ہیں۔ اکتوبر 2016ء میں انھیں 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ میں میچوں میں کھڑے ہونے والے 8امپائروں میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا گیا۔ [1] اپریل 2022 ءمیں ینگ نے اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل فکسچر میں آن فیلڈ امپائر کے طور پر کیمن آئی لینڈز اور بہاماس کے درمیان تیسرے میچ میں کھڑے ہوئے۔

کورٹنی ینگ
ذاتی معلومات
پیدائش (1955-02-11) 11 فروری 1955 (عمر 69 برس)
جمیکا
امپائرنگ معلومات
ٹی 20 امپائر2 (2022–2022)
فرسٹ کلاس امپائر4 (2004–2007)
ماخذ: Cricinfo، 18 اپریل 2022

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Los Angeles gets ready to host ICC WCL Division 4 event"۔ International Cricket Council۔ 21 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2016