کوریائی ویکیپیڈیا

ویکیپیڈیا کوریائی زبان میں


کوریائی ویکیپیڈیا (انگریزی: Korean Wikipedia) (کوریائی زبان: 한국어 위키백과)) ویکیپیڈیا کا کوریائی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 11 اکتوبر 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 27 دسمبر 2024 کے مطابق 668,103 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

کوریائی ویکیپیڈیا
Korean Wikipedia
اسکرین شاٹ
دسمبر 2019 میں کورین ویکیپیڈیا کا مرکزی صفحہ
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابکوریائی زبان
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹko.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری

حوالہ جات

ترمیم
  1. "List of Wikipedias - Meta"

بیرونی روابط

ترمیم