11 اکتوبر
9 اکتوبر | 10 اکتوبر | 11 اکتوبر | 12 اکتوبر | 13 اکتوبر |
واقعات
ترمیم- 1868ء - تھامس ایڈیسن نے اپنی پہلی ایجاد، برقی آواز کی مشین پینٹنٹ کروائی ۔[1]
- 1939ء - ایلبرٹ آئین سٹائین کا خط امریکی صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ کو پیش کیا گیا؟ جس میں انھیں ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق امکانات سے آگاہ کیا گیا؟۔[1]
- 1947ء - برازیل اور چلی نے روس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے ۔[1]
- 1956ء - خلائی جہاز چیلنجر کی کیتھرین سُلیون فضا میں چلنے والی پہلی امریکی خلاباز بنیں ۔[1]
ولادت
ترمیم- 1884ء – فریڈرخ برجیاس، جرمن ارجنٹائن کیمیادان اور ماہرتعلیم، نوبل انعام برائے کیمیا (و۔ 1949)
- 1885ء – فرانسیوس ماؤریک، فرانسیسی مصنف، شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب (و۔ 1970)
- 1902ء – جے پرکاش نرائن، بھارتی کارکن اور سیاست دان (و۔ 1979)
- 1925ء – ایلمور لینرڈ، امریکی مصنف اور اسکرین رائٹر۔ (و۔ 2013)
- - 1942 - امیتابھ بچن، بھارتی اداکار
- 1962ء – جوآن کوزاک، امریکی اداکارہ
- - 1963 - شہزادہ فیصل بن حسین، اردن
- - 1964 - مائیکل جے نیلسن، امریکی اداکار
- 1983ء – رسلان پونوماریوف، یوکرینیائی شطرنج کھلاڑی
- - 1993 - شان مرے، آئرش فٹ بال کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1579ء – سوکلو محمد پاشا، عثمانی سیاست دان، تینتالیسویں وزرائے اعظم سلطنت عثمانیہ (پ۔ 1506)
- 1889ء – جیمز پریسکوٹ جول، انگریز ماہر طبیعیات (پ۔ 1818)
- 2005ء ـ شان الحق حقی (اردو کے ماہر لسانیات، شاعر، نقاد) بمقام ٹورنٹو، کینیڈا
- 2012ء - شیر افگن نیازی، پاکستانی سیاست دان
- 2023ء - ڈی جے گوکلاکرشنن ، بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ کوچ
تعطیلات و تہوار
ترمیمویکی ذخائر پر 11 اکتوبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- لڑکیوں کا بین الاقوامی دن (بین الاقوامی)
- یوم انقلاب (مقدونیہ)
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو