کوسٹاریکا قومی کرکٹ ٹیم

کوسٹا ریکا کی قومی کرکٹ ٹیم بین الاقوامی کرکٹ میں کوسٹا ریکا کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم کوسٹا ریکا کرکٹ فیڈریشن کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے، جو 2002ء میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل ا الحاق شدہ رکن بن گیا [5] اور 2017ء میں ایک ایسوسی ایٹ ممبر بنا کوسٹا ریکا کا پہلا ریکارڈ شدہ بین الاقوامی میچ اپریل 2002ء میں ہوا، جب اس نے پاناما کا دورہ کیا اور پاناما کی قومی ٹیم کے خلاف کھیلا۔ [6] ٹیم کا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ سنٹرل امریکن چیمپئن شپ کا افتتاحی ایڈیشن تھا، جو 2006 ءمیں بیلیز میں کھیلا گیا تھا۔ اس کے بعد سے اس نے اس ٹورنامنٹ میں ٹیموں کو باقاعدگی سے میدان میں اتارا ہے اور میکسیکو میں 2010ء کے ڈویژن فور ایونٹ میں 2010ء میں آئی سی سی امریکہ کے ٹورنامنٹس میں بھی اپنا آغاز کیا تھا۔

کوسٹا ریکا
ایسوسی ایشنکوسٹاریکا کرکٹ فیڈریشن
افراد کار
کپتانکرسٹوفر پرساد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017)
آئی سی سی جزوامریکا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹی 20 --- 54th (2 مئی 2019)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیv.  پاناما پاناما میں؛ اپریل 2002
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیبمقابلہ  پاناما ریفارما اے سی، کاوکالپان میں؛ 25 اپریل 2019
آخری ٹی 20 آئیبمقابلہ  بیلیز ریفارما اے سی، کاوکالپان میں؛ 27 اپریل 2019
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 3 0/3
(0 ties, 0 no result)
اس سال [4] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 1 جنوری 2023 کو کی گئی تھی

اپریل 2018ء میں، آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہذا، 1 جنوری 2019 ءکے بعد کوسٹا ریکا اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامی شمار ہوں گے۔ [7]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  3. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. Costa Rica at CricketArchive.com
  6. Men's Cricket: 2002 results (ICC associates and affiliates) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ home.iprimus.com.au (Error: unknown archive URL).
  7. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2018