کوشل
کوسل (سنسکرت: कोसल) قدیم ہندوستان میں ایک مملکت تھی جو تقریباً اودھ [1] (موجودہ اتر پردیش میں) کے علاقے پر قائم تھی۔ یہ ویدک دور میں ایک چھوٹی ریاست کے طور پر قائم ہوئی۔[2][3]
مملکت کوسل Kosala Kingdom | |
---|---|
1100 ق م–500 ق م | |
دار الحکومت | ایودھیا |
مذہب | ویدک-ہندو مت بدھ مت جین مت |
حکومت | بادشاہت |
Janak (بادشاہ یا سردار) | |
تاریخی دور | کانسی دور، آہنی دور |
• | 1100 ق م |
• | 500 ق م |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mahajan 1960، صفحہ 230.
- ↑ Geoffrey Samuel (2010)، The Origins of Yoga and Tantra: Indic Religions to the Thirteenth Century، Cambridge University Press، صفحہ: 61–63.
- ↑ Michael Witzel (1989), Tracing the Vedic dialects in Dialectes dans les litteratures Indo-Aryennes ed. Caillat, Paris, 97–265.