کوشکی چکرابرتی (پیدائش: 24 اکتوبر 1980ء) ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی گلوکارہ ہیں۔

کوشکی چکرابرتی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1980ء (عمر 44–45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

کوشکی کی پیدائش کلکتہ میں 24 اکتوبر 1980ء کو ہوئی۔ کوشکی کے والد اجے چکرابرتی اور والدہ چندنا چکرابرتی ہیں۔