ہندوستانی کلاسیکی موسیقی
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
کلاسیکی موسیقی وہ موسیقی ہے جو صدیوں سے بر صغیر میں مروج ہے اور جس میں گائکی کا وہ استعمال ہوتا ہے جہاں چار متوں، دس ٹھاٹوں اور دھروپد سے لے کر خیال، ٹپہ اور ترانہ وغیرہ کی اصناف گائی جاتی ہیں۔
حوالہ جات
ترمیماختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ۔ 1999ء باب دوم، صفحہ 5