کوشک گاندھی (پیدائش: 23 فروری 1990ء) ایک بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [1] انھوں نے انڈیا بی کے خلاف دھول کلکرنی اور اکسر پٹیل کی عمدہ باؤلنگ لائن اپ کے خلاف 134 گیندوں پر 124 رنز بنائے۔

کوشک گاندھی
ذاتی معلومات
مکمل نامکوشک گاندھی
پیدائش (1990-02-23) 23 فروری 1990 (عمر 34 برس)
ڈنڈیگل، تامل ناڈو
عرفپیوش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011-تاحالتامل ناڈو کرکٹ ٹیم
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 اکتوبر 2016ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Vijay Hazare Trophy, Group B: Delhi v Tamil Nadu at Cuttack, Feb 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017