کوشیائی زبانیں
یہ افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانوں کو بولنے والے قرنِ افریقہ، یمن، صومالیہ، جبوتی، کینیا اور ایتھوپیا میں رہتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی زبان صومالی ہے۔ جو عربی سے بہت قریب ہے۔
کوشیائی زبانیں | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | شمال مشرقی افریقا |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی
|
سابقہ اصل-زبان: | کوشیائی زبانیں |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-2 / 5: | cus |
گلوٹولاگ: | cush1243[1] |
ذیلی خاندان
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی == حوالہ جات ==
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Cushitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری