کولتپہ (انگریزی: Kültepe) صوبہ قیصری، ترکیہ میں ایک آثاریاتی مقام ہے۔ کولتپہ کا قریب ترین جدید شہر قیصری ہے، جو تقریباً 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔ یہ ایک بالائی شہر اور ایک زیریں شہر پر مشتمل تھا، جہاں ایک آشوری کرم، تجارتی کالونی پائی جاتی تھی۔

کولتپہ
 

انتظامی تقسیم
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ قیصری صوبہ ،  ملک غازی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 38°51′00″N 35°38′00″E / 38.85°N 35.633333333333°E / 38.85; 35.633333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم