کولن لیچ
کولن لیچ (پیدائش:30 اگست 1889ء)|(انتقال:6 مارچ 1961ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1922ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔لیچ ہیفیلڈ، ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا اور 1905ء میں 16سال کی عمر میں ہیفیلڈ کرکٹ کلب کے لیے پہلی بار پیش ہوا اور تیزی سے اس کے انتہائی معتبر کھلاڑیوں میں سے ایک بن گیا۔ [1] اس نے 1922ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے لیے گلیمورگن کے خلاف واحد اول درجہ کھیلا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور اوپنر کے طور پر بیٹنگ کرتے ہوئے میچ کی پہلی اننگز میں 12 رنز اور دوسری اننگز میں 26 رنز بنا کر جوزف باؤڈن کے ساتھ شراکت داری کی۔ [2]
کولن لیچ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 30 اگست 1889ء |
تاریخ وفات | 6 مارچ 1961ء (72 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیملیچ کا انتقال 6 مارچ 1961ء کو فروم میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hayfield Cricket Club History"۔ Hayfield Cricket Club۔ 03 جولائی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019
- ↑ "Colin Leech"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019