کولیلی ملٹری ہائی اسکول
کولیلی ملٹری ہائی اسکول (انگریزی: Kuleli Military High School) ترکیہ کا سب سے قدیم فوجی ہائی اسکول تھا، جو آبنائے باسفورس کے ایشیائی ساحل پر استنبول کے چینگل کوئے محلے میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد 21 ستمبر 1845ء کو عثمانی سلطان عبد المجید اول نے رکھی تھی۔
کولیلی ملٹری ہائی اسکول | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1845 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ترکیہ |
تقسیم اعلیٰ | اسکودار |
متناسقات | 41°03′31″N 29°03′17″E / 41.05861111°N 29.05472222°E [1] |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ کولیلی ملٹری ہائی اسکول في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء