کومارکا

انتظامی تقسیم

کومارکا (انگریزی: Comarca) (ہسپانوی: [koˈmaɾka], پرتگیزی: [kuˈmaɾkɐ] یا [koˈmaʁkɐ]) ایک روایتی خطہ یا مقامی انتظامی تقسیم ہے جو پرتگال، ہسپانیہ اور ان کی کچھ سابقہ کالونیوں میں پائی جاتی ہے، جیسے برازیل، نکاراگوا، اور پاناما۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم