کومی زبان (انگریزی: Komi language) ایک اورالی زبان ہے جسے روس اور شمال مشرقی یورپ میں بسنے والی کومی قوم بولتی ہے۔

کومی
Komi
коми кыв
مقامی روس
علاقہکومی جمہوریہ، پیرم کرائی (Komi-Permyak Okrug، Krasnovishersky Districtکیروف اوبلاست (Afanasyevsky District)
نسلیتکومی قوم
مقامی متکلمین
220,000 (2010 مردم شماری)e18
لہجے
سیریلیک رسمِ خط
Old Permic (historical)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 روس
زبان رموز
آیزو 639-1kv
آیزو 639-2kom
آیزو 639-3komمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
koi – Komi-Permyak
kpv – کومی زبان
گلوٹولاگkomi1267[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Komi"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری