کوٹلہ سلطان سنگھ
کوٹلہ سلطان سنگھ ضلع امرتسر، ریاست پنجاب، بھارت میں ایک گاؤں ہے۔ اس کی شہرت معروف گلوکار محمد رفیع کی جائے پیدائش کی وجہ سے ہے۔[1][2] ان کے آبائی گاؤں میں ان کے پرستاروں کی طرف سے ایک یادگار تعمیر کرنے کی بہت سی کوششیں کی گئی ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2016-09-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-13
- ↑ My visit to "KOTLA SULTAN SINGH, AMRITSAR" the birth place of RAFI SAHAB | Rafians tribute to a true Maestro - Mohd Rafi
- ↑ Rafi on their lips, but no one listens