کوہ تفقان (Kuh-e Taftan) یا تفقان آتش فشاں (Taftan Volcano) (فارسی: تفتان‎) ایک آ تش فشاں ہے جس میں خا کستر اور بر کا نی ر ا کھ اور بعض او قات لا وا کے ساتھ نکلتی رہتی ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایران میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریبا 4،000 میٹر (13،000 فیٹ) کی نلند ہے۔ تفتان ایک فارسی لفظ ہے جس کی معنی "حرارت کی جگہ" ہے۔

تفقان
Taftan
بلند ترین مقام
بلندی3,941 میٹر (12,930 فٹ) 
امتیاز2,901 میٹر (9,518 فٹ) [1]
درجہ ایک سو نواں
انفرادیت389 کلومیٹر (1,276,000 فٹ)
فہرست پہاڑانتہائی
جغرافیہ
کوہ تفقان is located in Iran
کوہ تفقان
مقامصوبہ سیستان و بلوچستان, ایران.
ارضیات
قسم پہاڑنیم آ تش فشاں
آخری خروجنامعلوم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Iran - 54 Mountain Summits with Prominence of 1,500 meters or greater"۔ Peaklist.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2013