کوہ سیناء (بائبل)
کوہ سیناء (انگریزی: Mount Sinai) (عبرانی: הַר סִינַי, Har Sīnay)، عبرانی بائبل میں کتاب خروج کے مطابق، وہ پہاڑ ہے جس پر موسیٰ کو یہوہ (خدا) کی طرف سے دس احکام دیے گئے تھے۔ [1] کتاب استثنا میں ان واقعات کو جبل حورب پر پیش آنے کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ "سیناء" اور "حورب" کو عام طور پر اہل علم ایک ہی جگہ کہتے ہیں۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحواشی
ترمیمحوالہ جات
ترمیمکتابیات
ترمیم- Hoffmeier، J.K. (6 اکتوبر 2005)۔ Ancient Israel in Sinai: The evidence for the authenticity of the wilderness tradition۔ Oxford University Press۔ ISBN:978-0-19-988260-1
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کوہ سیناء (بائبل) سے متعلق تصاویر
- "Sinai"۔ The Catholic Encyclopedia – بذریعہ NewAdvent.org