سلسلہ کوہ طوروس

(کوہ طوروس سے رجوع مکرر)

سلسلہ کوہ طوروس (انگریزی: Taurus Mountains، ترکی: Toros Dağları) جنوب مشرقی اناطولیہ کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جس میں سے دنیا کا مشہور دریا فرات نکلتا ہے۔

دمیرکازک کی چوٹی

اس پہاڑی سلسلے میں 10 سے 12 ہزار فٹ بلند کئی پہاڑی چوٹیاں ہیں جن میں سب سے بند چوٹی دمیرکازک کی ہے جو تقریباً 4 ہزار میٹر بلند ہے۔

نگار خانہ

ترمیم