کویت ہنگامے
30 اور 31 اکتوبر 1999ء کو کویت میں ہنگامے برپا ہوئے جن میں 120 افراد زخمی ہوئے اور تقریبا 3000 افراد شامل تھے۔ ان ہنگاموں میں زیادہ تر مصری لوگ ملوث تھے۔ ہنگاموں کی شروعات ایک سپر سٹور میں ایک پلیٹ ٹوٹنے سے ہوئی۔ حوالہ: http://news.bbc.co.uk/2/hi/middle_east/500708.stm