مارکوس اوریلیوس کلاودیوس کوینتیلوس (Marcus Aurelius Claudius Quintillus) ایک رومی شہنشاہ تھا۔ وہ شہنشاہ کلاودیوس گوتھیکوس کا بھائی تھا، وہ 270ء میں کلاودیوس گوتھیکوس کی موت کے بعد شہنشاہ بنا۔ کوینتیلوس کے شہنشاہ ہونے کے دعوے کو اوریلیان نے چیلنج کیا تھا، جسے اس کے کمانڈر لشکروں نے شہنشاہ قرار دیا تھا۔

کوینتیلوس
(لاطینی میں: Marcus Aurelius Claudius Quintillus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 212ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 270ء (57–58 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آقویلیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جنوری 270  – 270 
کلاودیوس گوتھیکوس  
اوریلیان  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


حوالہ جات

ترمیم
  1. https://totallyhistory.com/quintillus/
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119117037 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0

مصادر

ترمیم

قدیم مصادر

ترمیم
  • جیروم (2005)۔ Chronicon۔ ترجمہ بقلم Roger Pearse 
  • Aurelius Victor (2018)۔ Epitome de Caesaribus۔ ترجمہ بقلم Thomas M. Banchich 
  • Eutropius (1853)۔ Breviarium ab urbe condita۔ ترجمہ بقلم John Selby Watson 
  • "Live of Claudius"۔ Historia Augusta۔ ترجمہ بقلم David Magie۔ 1913 
  • Joannes Zonaras (2008)۔ Epitome Historiarum۔ ترجمہ بقلم Basileos Nestor۔ 21 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  • Zosimus (1814)۔ Nova Historia۔ ترجمہ بقلم J. Davis 

ثانوی مصادر

ترمیم
شاہی القاب
ماقبل  رومی شہنشاہوں کی فہرست
270
مابعد