مقدس جیروم ((لاطینی: Eusebius Sophronius Hieronymus)‏؛ یونانی: Εὐσέβιος Σωφρόνιος Ἱερώνυμος؛ 347ء- 30 ستمبر 420) ایک مسیحی عالم دین، کلیسیائی باپ اور مؤرخ تھے۔ ان کی ولادت اسٹریڈن میں ہوئی جو دلماتیہ اور پانونیا کی سر حد کے قریب  واقع تھا۔[2][3][4] ان کی شہرت کا سب سے اہم سبب ان کا اناجیل کے اکثر حصہ کو لاطینی میں ترجمہ کرنا ہے۔ ان کے علمی کاموں کی فہرست بہت وسیع ہے۔[5]

جیروم کاہن
جیروم ببر شیر کے ساتھ
معلم کلیسیا
پیدائش27 مارچ 347ء
اسٹریڈن (ممکنہ طور پر اسٹریڈو دلماتیا ، میں دلماتیہ اور پانونیا کی سرحد پر)
وفات30 ستمبر 420ء (73 سال)[1]
بیت اللحم، فلسطین اول
مزارباسلیکا مقدسہ مریم مرکزی، روم، اطالیہ
تہوار26 ستمبر (مغربی مسیحیت)
15 جون (مشرقی مسیحیت)
منسوب خصوصیاتببر شیر، کارڈینال لباس، صلیب، کھوپڑی، ترم، الو، کتابیں اور لکھنا کا مواد
سرپرستیآثار قدیمہ کا ماہرین؛ محافظ دستاويزات؛ مہتمم کتب خانہ؛ کتب خانہ؛ اسکول کے بچے؛ طلباء؛ مترجم
کارہائے نمایاںولگاتا
دی ویریس الیسٹربس
تواریخ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "St. Jerome (Christian scholar)"۔ Britannica Encyclopedia۔ 2 فروری 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2017 
  2. Scheck، Thomas P.۔ Commentary on Matthew (The Fathers of the Church, Volume 117)۔ ص 5 ""
  3. Maisie Ward, Saint Jerome، Sheed & Ward, London 1950, p. 7 "It may be taken as certain that Jerome was an Italian, coming from that wedge of Italy which seems on the old maps to be driven between Dalmatia and Pannonia."
  4. Tom Streeter, The Church and Western Culture: An Introduction to Church History، AuthorHouse 2006, p. 102 "Jerome was born around 340 AD at Stridon, a town in northeast Italy at the head of the Adriatic Ocean."
  5. Schaff، Philip، المحرر (1893)۔ A Select Library of Nicene and Post-Nicene Fathers of the Christian Church۔ 2nd series۔ Henry Wace۔ New York: The Christian Literature Company۔ ج VI۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-25۔ اطلع عليه بتاريخ 2010-06-07 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط |ref=harv غير صالح (مساعدة)
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔