کِرم خور، ک کے نیچے زیر ہے، اس کا صحیح تلفظ “کی رم“ ہوگا۔ وہ گوشت خور جانور یا پرندے ہیں جن کی خوراک کا بنیادی حصہ کیڑے مکوڑوں پر مشتمل ہو۔

کرم خور مکڑی

مزید دیکھیے

ترمیم