کپادوکیا
اناطولیہ کا قدیم علاقہ کپادوکیہ Cappadocia | |
اوپر: آق تپہ "کوہ سفید" نزد گوریمہ اور کپادوکیا کے چٹانی مقامات (یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ) | |
مقام | خطۂ وسطی اناطولیہ ، ترکی 38°39′30″N 34°51′13″E / 38.65833°N 34.85361°E |
ریاست وجود: | Quasi-independent in various forms until 17 AD |
تاریخی دار الحکومت | قیصری، نو شہر |
فارسی صوبہ | کاتپاتوکا |
رومی صوبہ | کپادوکیہ |
کپادوکیا یا کپادوکیہ(Cappadocia) (تلفظ: /kæpəˈdoʊʃə/) (ترکی زبان: Kapadokya،تلفظ: کاپادوکیا، یونانی: Καππαδοκία Kappadokía، (آرمینیائی: Գամիրք) (Gamirq)، قدیم یونانی: Καππαδοκία، (قدیم فارسی: Katpatuka)) وسطی اناطولیہ علاقہ میں ایک تاریخی خطہ ہے جو ترکی کے صوبوں نو شہر، قیصری، آق سرائے اور نیغدہ میں پھیلا ہوا ہے۔
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | مخلوط: i, iii, v, vii |
حوالہ | 357 |
کندہ کاری | 1985 (نواں دور) |