کچھیلا ایک بہادر ذہین محنتی قوم ہے جو اج کل جام پور ، ڈیرہ غازی خان جتوئی کے پاس بستی اللہ بخش ماہڑاہ شہر ، کوٹ ادو ،بہاولپور بھکر سرگودھا ، سندھ اور کراچی میں کاچھیلو کے نام سے مشہور ہیں پیشے کے اعتبار سے زیادہ تر قوم کے باشندے کاشتکاری باغبانی سے وابستہ ہیں، لیکن کچھ سرمایہ دار ٹرانسپورٹ کا بزنس بھی کرتے ہیں،اس کے علاؤہ پاکستان کے مختلف اداروں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور ملک کا نام روشن کر رہے ہیں

مشاہیر ترمیم

  • سرگودھا ڈویژن کے نائب صدر ملک محمد اسلم کچھیلا
  • سردار اللہ یار خان کچھیلا ٗ
  • سردار اللہ ڈیوایا خان کچھیلا ٗ
  • سردار وزیر خان کچھیلا ٗ
  • سردار محمد امین خان کچھیلا ٗ
  • سردار جام فاضل محمد کچھیلا{ بستی اللہ بخش}

علاقے ترمیم

بہادر والا حمید والا سوجھلی میر پور خاص جامپور کوٹ چھٹہ ڈیرہ غازیخان گجرات بیلے والا جتوئی بھکر سرگودھا مہڑا شہر کراچی حیدرآباد بہاولپور اوچ شریف

شاخیں ترمیم

  • بہادرانی،
  • قلاتانی،
  • یارانی
  • پاندانی