کڑاکڑ ٹنل
کڑاکڑ ٹنل ایک زیر تعمیر 2 کلومیٹر لمبی سرنگ ہے جو بونیر کو ضلع سوات سے ملاتی ہے۔ یہ ٹنل کڑاکڑ پاس کے 11 کلومیٹر طویل فاصلے کو 3 کلومیٹر تک شارٹ کٹ کر دے گی۔ [1] [2] [3]
جائزہ | |
---|---|
رسمی نام | کڑاکڑ ٹنل |
مقام | خیبر پختونخواہ، پاکستان |
عبور | کڑاکڑ پہاڑ ہندو کش |
عملیہ | |
کام کا آغاز | 2021ء |
تکنیکی | |
لمبائی | 2.1 کلومیٹر (1 1⁄4 میل) |
حوالہ جات
ترمیم