درہ کڑاکڑ (سطح سمندر سے بلندی: 1336 میٹر، 4384 فٹ) سلسلہ کوہ ہندوکش میں واقع ایک درہ ہے۔[1] یہ درہ پاکستان کا انتہائی خطرناک ترین درہ ہے۔

بلندی1,336 میٹر (4,383 فٹ)
مقامضلع بونیر، خیبر پختونخوا، پاکستان
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ ہندوکش
درہ کڑاکڑ میں واقع ایک آبشار

محل وقوع

ترمیم
 
بونیر وادی کا ایک منظر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Karakar Pass"۔ paktourismportal.com