کڑہ، اتر پردیش
کڑہ، اترپردیش (انگریزی: Kara, Uttar Pradesh) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشامبی میں الٰہ آباد شہر سے 69 کلومیٹر (43 میل) مغرب میں دریائے گنگا کے کنارے سراٹھو کے نزدیک ایک قدیم قصبہ ہے۔ یہ سلطنت دہلی اور سلطنت جونپور کا دار الحکومت بھی رہا ہے۔
کڑہ، اتر پردیش | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | اتر پردیش ، کوشمبی ضلع |
متناسقات | 25°42′N 81°21′E / 25.7°N 81.35°E |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1267908 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ کڑہ، اتر پردیش في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء