ککروندا
ککروندا | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس |
جماعت بندی | |
طبقہ: | نجمیطب Asterales |
جنس: | ککروندا |
سائنسی نام | |
Taraxacum[1][2] Friedrich Heinrich Wiggers ، 1780 | |
| |
درستی - ترمیم |
ککروندا (Dandelion) عام پایا جانے والا چھوٹا سا جنگلی پودا ہے۔ اس کے پتے لمبے اور ایک دوسرے کے مخالف زمین پر لیٹے ہوتے ہیں۔ اس کا پیلے رنگ کا پھول ایک لمبی ڈنٹھل پر کھلتا ہے۔ اس کے لمبے مگر پتلے پتوں کے دونوں اطراف کونے بنے ہوتے ہیں۔ اسے ہم آسانی سے دنیا کا عام ترین پھول کہہ سکتے ہیں۔ اس کی کافی انواع ہیں۔ یہ بسنت کے ساتھ فروری اور مارچ میں کھلتا ہے اور کھلے میدانوں کو پیلا اور دلکش کر دیتا ہے۔
اس کے بیج ایک چھوٹی سی چھتری کی مدد سے ہوا ميں اڑتے پھرتے ہیں اور دوسری جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں۔
ایوان تصویر
ترمیم- ^ ا ب Primitiae Florae Holsaticae — اخذ شدہ بتاریخ: 6 دسمبر 2021
- ↑ "معرف Taraxacum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2024ء