یہ گجرقوم کا شاہی قبیلہ ہے اس گوت کا سلسلہ نسب منگول قبیلے سے ملتا ہے۔ یہ لوگ ٹینگرزم اور شامن ازم مذہب کے پیروکار تھے۔ یہ عظیم منگول تمیوجن/چنگیزخان کی اولاد ہیں۔تیرھویں صدی عیسوی کے آغاز میں شمال مغربی ایشیاکی چراگاہوں سے ایک ایسا بگولہ اٹھا جس نے دنیاں کے بنیادوں کو تہ و بالا کر کے رکھ دیا۔