کھجور کا اتوار مسیحیوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ بعض کلیسیاؤں میں دستور ہے کہ ایسٹر سے پہلے کے اتوار کو یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ داخلے کی یاد میں گرجا گھر میں کھجور کی ڈالیاں لے کر جلوس کی شکل میں داخل ہوتے ہیں۔[1][2][3]

کھجور کا اتوار
اہمیتیسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ آمد کی یاد میں
تاریخایسٹر سے پہلے کا اتوار
کھجور کا اتوار بلحاظ سال
2018–2032
گریگوری تقویم میں
سال مغربی کلیسیا مشرقی کلیسیا
2018 مارچ 25اپریل 1
2019 اپریل 14اپریل 21
2020 اپریل 5اپریل 12
2021 مارچ 28اپریل 25
2022 اپریل 10اپریل 17
2023 اپریل 2اپریل 9
2024 مارچ 24اپریل 28
2025 اپریل 13
2026 مارچ 29اپریل 5
2027 مارچ 21اپریل 25
2028 اپریل 9
2029 مارچ 25اپریل 1
2030 اپریل 14اپریل 21
2031 اپریل 6
2032 مارچ 21اپریل 25

یہ عموماً جب کھجوروں کے شگوفے نکلتے ہیں اس موسم میں منائی جاتی ہے چونکہ اس میں پھولوں کے تحفے دیے جاتے ہیں اس لیے اسے یوم سباسب کہلاتی ہے نابغہ ذیبانی کا شعر ہے

رِقاقُ النِعالِ طَيِّبٌ حُجُزاتُهُم - يُحَيّونَ بِالريحانِ يَومَ السَباسِبِ

وہ بادشاہ ہیں پاک دامن ہیں سباسب کے دن انھیں ریحان کے ساتھ سلام کیا جاتا ہے۔
یوم سباسب جس دن یسوع مسیح بیت المقدس میں آئے یہودیوں نے ان کا استقبال کیا اور ان کے آگے تسبیح بیان کی اس دن منائی جاتی ہے
اسے مختلف نام دیے گئے ہیں ان میں عید زیتونہ عید شعانین، عید سعانین بھی کہتے ہیں[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. متی باب 21 آیت 1–11
  2. مرقس باب 11 آیت 1–11
  3. یوحنا باب 12 آیت 13
  4. النصرانیہ وآدابها بين عرب الجاهلیہ مؤلف: رزق اللہ بن يوسف بن عبد المسيح بن يعقوب شيخو