کھنڈوعہ قبیلہ

برصغیر میں آباد ایک قوم

کھنڈوعہ فیملی (انگریزی: (Khandowa (tribe) پاکستان کے شمالی، وسطی اور مغربی علاقوں میں زیادہ تر رہنے والا قبیلہ ہے، جس کی اہم تعداد جہلم چکوال میں رہتی ہے اور کچھ حد تک کھنڈوعہ میں بھی ہے۔ کھنڈوعہ، ایک قبیلہ (زرعی) جہلم میں پایا جاتا ہے۔ وہ چوہان راجپوت کی شاخ نظر آتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

کلر کہار تحصیل

کھنڈوعہ چکوال

کھنڈوعہ پنڈ دادن خان

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 341،بک ہوم لاہور پاکستان