کھوئی گورائیہ (انگریزی: Khui-Guraya) پاکستان کا ایک آباد مقام جو سرگودھا میں واقع ہے۔ کھوئی گورائیہ گاؤں تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھاکا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کے لگ بھگ200 گھر پر مشتمل ہے زیادہ تر لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے اس کی وجہ شہرت پنجابی کے مشہور شاعر غلام محمد درد کا تعلق اس گاؤں سے ہے[1]

کھوئی گورائیہ
ملک پاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم