مہر غلام محمد درد پنجابی زبان کے بے مثل شاعر تھے انھیں شہنشاہ ادب کہا جاتا ہے ۔

غلام محمد درد
ادیب
پیدائشی ناممہرغلام محمد
قلمی نامغلام محمد درد
تخلصدرد
ولادت9 اپریل 1968ء کھوئی گورائیہ
ابتداساہیوال، سرگودھا، پاکستان
وفات17 دسمبر2014ء کھوئی گورائیہ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت

ولادت

ترمیم

غلام محمد درد کی پیدائش 9 اپریل1968ء کھوئی گورائیہ ساہیوال تحصیل، سرگودھا میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام عبد العزیز تھا۔

تعلیم و تربیت

ترمیم

ابتدائی تعلیم پرائمری اسکول کدھ لتھی سے حاصل کی مڈل ہائی اسکول ساہیوال سے جبکہ میٹرک اقبال ہائی اسکول سرگودھا سے دیا

شاعری

ترمیم

ساہیوال ضلع سرگودھا کے معروف پنجابی شاعرکے کلام کوملک بھر کے معروف گلوکاروں نصرت فتح علی خان، ملکہ ترنم نور جہاں، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی، طالب حسین درد، شفاء اللہ روکھڑی، ارشاد ٹیڈی، اللہ دتہ لونے والا و دیگر لوک گلوکاروں نے گایا۔ پنجابی ادبی حلقوں میں وہ قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ متعدد ادبی تنظیموں اور سماجی حلقوں نے ان کی گراں قدر خدمات کے سلسلے میں انھیں ایوارڈز سے نوازا۔

وفات

ترمیم

غلام محمد درد تقریباً 48 سال کی عمر میں 17 دسمبر 2014ء انتقال کر گئے۔ انھیں آبائی گاؤں کھوئی گورائیہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ [1]

نمونہ شاعری

ترمیم
  • کارآمد ھائے بیکار نسے ساڈی زندگی پیار دے کم آ گئی
  • کائنات توں ماہگی دل جئی شے ہنس مکھ دلدار دے کم آگئی
  • ساڈی شاعری کئیں دی عظمت دے پل پل پرچار دے کم آگئی
  • سَر بھانوٰیں قدمی درد رہیا پر پگ سردار دے کم آگئی

حوالہ جات

ترمیم