کھوار بول چال نامی یہ کتاب ممتاز محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی تخلیق ہے جو کھوار زبان سیکھنے کے مفید کتاب ہے، یہ کتاب اردو اور کھوار زبان میں لکھی گیی ہے۔ اس کتاب کو انجمن ترقی کھوار چترال نے شایع کیا ہے۔

کھوار بول چال
مصنفپروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
موضوعتعلیم، مادری زبان، بول چال
صنفدرسی کتب
ناشرانجمن ترقی کھوار چترال