کھوار کلیدی تختہ
Khowar Keyboard
فائل:Khowaracademy.jpg
زبان: کھوار
خالق: رحمت عزیز چترالی
تیار کردہ: کھوار اکیڈمی
سال: 1996

کھوار کمپیوٹر کے لیے چترال سے تعلق رکھنے والے شمارندی ساینسدان اور کھوار اکیڈمی کے صدر نشین رحمت عزیز چترالی نے اسٹریلین کمپنی بناراہ، چترال وژن، کھوار اکیڈمی پاکستان ڈیٹا منیجمنٹ سروسز اور اپنے ساتھی حمیدالرحمان کی معاونت سے 1996ء میں کھوار زبان کے لیے پہلا کیلیدی تختہ جاری کیا اس کیلیدی تختے میں رحمت عزیز چترالی کے ایجاد کردہ کھوار زبان کے مخصوص حروف بھی شامل کیے گئے ہیں یہ مخصوص حروف یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کرتے تھے لیکن رحمت عزیز نے ان مخصوص حروف کے لیے یونی کوڈ بنایے اور یونی کوڈ کنسورشیم نے ان حروف کو منظور کر لیا ہے۔

  • [www.branah.com/khowar کھوار کلیدی تختہ]

.[1]

کھوار کلیدی تختہ کا نقشہ (base)
` 1 2 3 4 5 6 7 8 9 0 - = BKSP
TAB ق و ع ر ت ے ء ی ہ پ ] [اللہ \%
CAPS ا س د ف گ ح ج گ ل أ نگ ENT
SHFT ز ش چ ط پ ن م ، ۔ ڨ SHFT
CTRL ALT S P A C E ALT CTRL


کھوار کلیدی تختہ کا نقشہ (shift)
څ ! @ ڼ $ ٪ ټ ۖ ڗ ) ( + BKSP
TAB ځ ڇ ڂ ڑ ٹ ڠ ڵ ۃ ۇ }فائل:Khowar-Sheen.jpg {فائل:Khowar-zhe.jpg |
CAPS آ ص ڈ فائل:Khowar-che.jpg غ ھ ض خ فائل:Khowar-jeem.jpg : ئے ENT
SHFT ذ ژ ث ظ‎ ؤ ئ ن > < ؟ SHFT
CTRL ALT S P A C E ALT CTRL

  1. "پاکستانی ساینسدان نے کھوار زبان کا پہلا کھوار کلیدی تختہ ایجاد کرلیا"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2013 

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم