کھوکھر زیر ڈیم
کھوکھر زیر ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چکوال کے ایک گاؤں کھوکھر زیرکی حدود میں ہے یہ ڈیم چکوال سے 11 کلومیٹر بھون کے قریب واقع ہے اس کی لمبائی 210 فٹ اور اونچائی 77 فٹ اس میں 3312 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کی گنجائش ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے [1]
کھوکھر زیر | |
---|---|
مقام | کھوکھر زیر ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان |
درجہ | زیر استعمال |
تعمیری اخراجات | PKR20.13 ملین |
ڈیم اور سپل وے | |
قسم ڈیم | Zoned Earth and Rock-filled |
تقید | کھوکھر زیر ندی |
آب گُزر قسم | Service |
ذخیرہ آب | |
کل گنجائش | 1,938,000 میٹر3 (1,571 acre·ft) |
فعال گنجائش | 1,110,000 میٹر3 (900 acre·ft) |
طاس کا رقبہ | 9.35 کلومیٹر2 (2,310 acre) |
سطح کا رقبہ | 30.76 ha (0 کلومیٹر2) |
حوالہ جات
ترمیم