کھٹی دال (تیلگو: కట్టీ దాల్) بھارت کے حیدرآباد دکن کے حیدرآبادی پکوان میں شمار کی جاتی ہے۔ یہ حیدرآباد دکن کے مشہور پکوانوں میں سے ایک ہے۔ اِس کے پکانے میں چونکہ املی کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے جس کے باعث اس کا ذائقہ کھٹا محسوس ہوتا ہے۔

کھٹی دال
اصلی وطنبھارت
علاقہ یا ریاستتلنگانہ
بنیادی اجزائے ترکیبیدال، املی

مزید دیکھیے

ترمیم