کہوشرقی (انگریزی: Kaho Sharqi) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ جو میرا سے لے کر قلعہ گراؤنڈ اور ملکوٹ پل تک اور کنیر کس سے لے کر سراں ہمبوتر تک ہے۔ یہاں کا اکثریتی عباسی قبیلہ کی ذیلی برادریوں میں خانال، نکودرال، بھگیال ہیں جبکہ دیگر قبائل میں علوی اعوان، اعوان، قریشی، دھنیال، قریشی اور بخاری سادات ہیں۔ ترمٹھیاں میں اہل تشیع کے بھی چند گھرانے موجود ہیں۔

پاکستان کی یونین کونسلیں
Mojohan
Mojohan
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع ایبٹ آباد
حکومت
 • NazimMuhammad Ashraf Khan
 • Naib NazimMuhammad Ramzan (Kala Khan)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم