کیامبوگو کرکٹ اوول
کیامبوگو کرکٹ اوول کمپالا ، یوگنڈا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ [1] اس نے 2017ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں میچز کی میزبانی کی [2] اور مئی 2019 ءمیں 2018-19 کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز میں میچز کی میزبانی کی۔ [3]
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | کمپالا, یوگنڈا |
جغرافیائی متناسق نظام | 0°20′42″N 32°37′35″E / 0.34500°N 32.62639°E |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹی20 | 20 مئی 2019: کینیا بمقابلہ نائجیریا |
آخری ٹی20 | 23 مئی 2019: یوگنڈا بمقابلہ گھانا |
پہلا خواتین ٹی20 | 7 اپریل 2019: یوگنڈا بمقابلہ کینیا |
آخری خواتین ٹی20 | 7 اپریل 2019: یوگنڈا بمقابلہ زمبابوے |
بمطابق 4 ستمبر 2020ء ماخذ: http://www.espncricinfo.com/uganda/content/ground/59402.html Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Teams, players keen on 9th Kyambogo Open Woodball tournament"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019
- ↑ "Canada and Oman eye promotion to Division 2"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019
- ↑ "WT20 Qualifier - Africa"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019