کیتھرین کورنارو (Catherine Cornaro) (وینسی: کاتارینا) 26 اگست 1474ء سے 26 فروری 1489ء تک قبرص کی ملکہ تھی۔ وہ اپنے شوہر جیمز دوم کی وفات کے بعد قبرص کی ملکہ بنی۔

کیتھرین کورنارو
کیتھرین کورنارو
قبرص کی ملکہ
26 اگست 1474 تا 26 فروری 1489
پیشروجیمز سوم
شریک حیاتجیمز دوم
نسلجیمز سوم
والدمارکو کورنارو
والدہفیورینزا کریسپو
پیدائش25 نومبر 1454
وینس
وفات10 جولائی 1510 (عمر 55)
وینس