کیتھون
کیتھون ہندوستانی ریاست راجستھان کے ضلع کوٹا کا ایک قصبہ اور میونسپلٹی ہے۔ یہ جگہ اپنی ساڑیوں کے لیے مشہور ہے جسے کوٹا دوریا کہا جاتا ہے۔ اس قصبے میں مسلمانوں کی اچھی خاصی آبادی ہے۔
city | |
Location in Rajasthan, India | |
متناسقات: 25°08′27″N 75°58′04″E / 25.1407°N 75.9679°E | |
Country | بھارت |
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے | راجستھان |
بھارت کے اضلاع | Kota |
آبادی (2001) | |
• کل | 20,362 |
Languages | |
• Official | ہندی زبان |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |