کیتھ موریس ایلیسن (پیدائش اگست 4، 1963) Keith Ellison ایک امریکی سیاست دان اور وکیل ہیں جو مینیسوٹا کے 30ویں اٹارنی جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

کیتھ ایلیسن
(انگریزی میں: Keith Ellison ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اگست 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیٹرائٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت مینیسوٹا ڈیموکریٹک۔ کسان - لیبر پارٹی
ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
4 جنوری 2007  – 3 جنوری 2009 
پارلیمانی مدت 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 جنوری 2009  – 3 جنوری 2011 
پارلیمانی مدت 111ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
5 جنوری 2011  – 3 جنوری 2013 
پارلیمانی مدت 112ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 2013  – 3 جنوری 2015 
پارلیمانی مدت 113ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 جنوری 2015  – 3 جنوری 2017 
پارلیمانی مدت 114ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 2017  – 3 جنوری 2019 
پارلیمانی مدت 115ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
عملی زندگی
مادر علمی وین اسٹیٹ یونیورسٹی (–1986)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[6]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایک ڈیموکریٹ ہیں جواس وقت امریکی کانگریس کے پہلے مسلمان رکن منتخب ہوئے جب انھوں نے منی سوٹا کے ففتھ کانگریشنل ڈسٹرک کی ایک اوپن نشت کامیابی حاصل کی۔ وہ منی سوٹا کے ایوان کے لیے منتخب ہونے والے پہلے افریقی امریکی رکن ہیں۔ وہ امریکا کے مسلمانوں کی ترجمانی کے لیے ملکی سطح پر بھی فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔

ایلی سن فنانشل سروسز اینڈ فارن افیئر کمیٹی سے منسلک ہیں۔ یہ کمیٹی ملک کے ہاؤسنگ اورفنانشل سروسز سیکٹر ، جب کہ خارجہ امور کی کمیٹی ملک کے سفارتی امور پر نظر رکھتی ہے

کیتھ کی حلف برداری کی تقریب میں اس وقت ایک طرح سے اختلافی صورت حال پیدا ہوئی جب ایک مسلمان کے طور پر قرآن پر حلف اٹھانا چاہتے تھے جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کیونکہ زیادہ تر کانگریس مین بائبل پر حلف اٹھاتے تھے۔

قرآن پاک کے جس نسخے پر کانگریس ایلی سن نے حلف اٹھایا تھا، وہ امریکا کے تیسرے صدر تھامس جیفر سن کا تھا۔

کیتھ کے اپنے خاندان میں بھی ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد موجود ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کانگریس مین ایلی سن کے لیے بین العقائد ہم آہنگی ایک اہم موضوع بن چکا ہے۔ [7] [8]

[9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ اشاعت: 15 اپریل 2020 — Clida Martinez Ellison, mother of MN attorney general, dies of COVID-19 complications — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2020
  2. Clida Martinez Ellison, mother of MN attorney general, dies of COVID-19 complications
  3. https://www.congress.gov/member/keith-ellison/E000288
  4. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/E000288 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
  5. Biographical Directory of the United States Congress
  6. https://github.com/unitedstates/congress-legislators
  7. Michael Isikoff (January 4, 2007)۔ "'I'm a Sunni Muslim'"۔ نیوزویک۔ New York City: نیوزویک۔ January 6, 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ – MSNBC سے 
  8. Neil MacFarquhar (October 11, 2006)۔ "Muslim's Election Is Celebrated Here and in Mideast"۔ نیو یارک ٹائمز۔ New York City۔ اخذ شدہ بتاریخ October 11, 2006 
  9. "Keith Ellison (DFL) 58B"۔ Minnesota House of Representatives۔ September 24, 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ