کیتھ ایڈورڈ رگ (پیدائش:21 مئی 1906ء مالورن، وکٹوریہ)| 28 فروری 1995ء مالورن، وکٹوریہ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1931ء سے 1937ء تک 8 ٹیسٹ کھیلے۔ ان کے کزن کولن میکڈونلڈ (کرکٹر) نے بھی وکٹوریہ اور آسٹریلیا کے لیے کھیلا۔ اس کی تعلیم ویزلی کالج، میلبورن میں ہوئی۔جبکہ ایک کزن ایان میکڈونلڈ محض فرسٹ کلاس کرکٹ تک محدود رہے 1933ء سے 1937ء تک کیتھ رگ نے کرکٹ بلے کی ایک رینج تیار کرنے کے لیے لانسسٹن, تسمانیہ میں الیگزینڈر پیٹنٹ ریکیٹ کمپنی کے ساتھ ایک توثیق کا معاہدہ کیا[1][2]

کیتھ رگ
ذاتی معلومات
مکمل نامکیتھ ایڈورڈ رگ
پیدائش21 مئی 1906(1906-05-21)
مالورن, ملبورن, آسٹریلیا
وفات28 فروری 1995(1995-20-28) (عمر  88 سال)
مالورن، میلبورن، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
تعلقاتمیری ایلسا ہاکنگ (بیوی)
گورڈن (بیٹا)
میری کیرولین "کینی" کوونٹری (بیٹی)
کولن میکڈونلڈ (کزن)
ایان میکڈونلڈ (کزن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 136)27 فروری 1931  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ26 فروری 1937  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1926/27–1938/39وکٹوریہ کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 8 87
رنز بنائے 401 5544
بیٹنگ اوسط 33.41 42.00
100s/50s 1/1 14/30
ٹاپ اسکور 127 167*
گیندیں کرائیں 24
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 0–11
کیچ/سٹمپ 5/– 58/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 1 ستمبر 2008

انتقال

ترمیم

کیتھ رگ 28 فروری 1995ء کو مالورن، میلبورن، وکٹوریہ میں 88 سال 283 دن کی عمر تک ہی زندگی گزار سکا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم