کیرولائن منرو
برطانوی اداکار اور ماڈل
کیرولائن منرو (انگریزی: Caroline Munro) ایک انگریز اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہیں جو 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں ہارر، سائنس فکشن اور ہنگامہ خیز فلموں میں اپنی بہت سے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ جیمز بانڈ فلم دا سپائی ہو لووڈ می میں نظر آئی۔
کیرولائن منرو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جنوری 1949ء (76 سال) ونڈسر، بارکشائر |
شہریت | مملکت متحدہ |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، گلو کارہ ، ماڈل ، فلم اداکارہ ، منچ اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/175088739