کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ سولنا سویڈن میں قائم ایک طبی درسگاہ ہے جو دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے یہ ایک بڑی درسگاہ ہے۔ نیز یہیں قائم نوبل اسمبلی طب و فعلیات کا نوبل انعام دینے کا فیصلہ کرتی ہے۔

کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ
شعارAtt förbättra människors hälsa (Swedish)
اردو میں شعار
To improve human health
قسمPublic
قیام1810ء (1810ء)
انڈومنٹ576,1 million EUR (2010)
میزانیہSEK 6.2 billion[1]
وائس چانسلرAnders Hamsten [2]
انتظامی عملہ
4,976 (2014)[1]
طلبہ5,978 (FTE, 2014)[1]
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
2,071 (2014)[1]
مقامSolna، ، سویڈن سویڈن کا پرچم
کیمپسبلدیہ سولانا (Main) and Huddinge
رنگ  KI Plum
ویب سائٹwww.ki.se

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "KI in brief"۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016 
  2. "Board of Karolinska Institutet"۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016