کیرینیہ (Kyrenia) گیرنے (Girne) قبرص کے شمالی ساحل پر ایک شہر ہے اس کی وجہ شہرت تاریخی بندرگاہ اور قلعہ ہے-

شہر
Κερύνεια (یونانی)
Girne (ترکی)
کیرینیہ بندر گاہ
کیرینیہ بندر گاہ
ملک ترک جمہوریہ شمالی قبرص
ضلعضلع کیرینیہ
حکومت
 • میئرسمیر آیجن
آبادی (2006)[حوالہ درکار]
 • کل62,504
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)

تاریخ

ترمیم

قبل از تاریخ اور قدیم اوقات

ترمیم

کیرینیہ کی تاریخ ٹروجن جنگ کے آخر تک پہنچتی ہے اور یہ اخاینز (Achaeans) نے آباد کیا-

قرون وسطی

ترمیم

جب 395 میں رومی سلطنت کی تقسیم مشرقی سلطنت اور مغربی سلطنت میں ہوئی تو قبرص بازنطینی شہنشاہوں اور یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے تحت آیا-

سلطنت عثمانیہ کا دور

ترمیم

سلطنت عثمانیہ کے تحت کیرینیہ ضلع پہلے چار میں سے ایک اور بعد میں چھ میں سے ایک انتظامی اضلاع میں سے تھا- شہر کو ایک چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا-

برطانوی راج

ترمیم

1878 میں برطانوی اور عثمانی حکومتوں کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت جزیرہ کو مشرقی بحیرہ روم میں ایک فوجی اڈے کے طور پر دے دیا گیا-

آزادی قبرص

ترمیم

1960 میں قبرص نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی-

بندرگاہ

ترمیم
 
کیرینیہ کا قلعہ

کیرینیہ کی وجہ شہرت اس کی تاریخی بندرگاہ ہے- حال میں یہ بندرگاہ ایک سیاحی مقام ہے-

فن تعمیرات

ترمیم

کیرینیہ کی پرانی بندرگاہ کے مشرق کے آخر میں ایک شاندار قلعہ فن تعمیرات کا عمدہ نمونہ ہے-

جامعات

ترمیم
 
کیرینیہ- ایک قدیم کشتی

شہر میں دو جامعات ہیں-

  • گرائن امریکی یونیورسٹی
  • شمالی ورجینیا یونیورسٹی

نگار خانہ

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم