خاندان کیرولنجین
(کیغولانژیاں سے رجوع مکرر)
خاندان کیرولنجین (Carolingian dynasty) یا کیغولانژیاں (فرانسیسی: Carolingiens) ایک فرینکش معزز خاندان تھا۔[1] خاندان آٹھویں صدی کے اواخر میں طاقت میں آیا۔

حوالہ جات ترمیم
- ↑ چشولم، ہیو، ویکی نویس (1911ء). "Carolingians". دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس.